حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: تونگری اور خوشحالی پر خوشیاں نہ مناؤ اور فقر و آزمائش سے مت گھبراؤ ، اس لیے کہ سونے کو آگ کے ذریعے سے اور مومن کو آزمائش کے ذریعے سے جانچا جاتا ہے۔ غررالحکم حدیث10394