حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: اُس عالِم کو اللہ سخت ناپسند کرتا ہے جو تکبر کرتا ہے۔ غررالحکم حدیث238