حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: دو کام ایسے ہیں کہ جن کے ثواب کو کسی ترازو میں نہیں تولا جا سکتا، ایک ہے کسی خطاکار کو معاف کردینا اور دوسرا عدل و انصاف سے کام لینا۔ غررالحکم حدیث10214

حوزوی کتب

شہانی ڈاٹ نیٹ پر درسی کتب کا متن اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔