حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: سب سے بڑا بابصیرت انسان وہ ہے جو اپنے عیبوں کو دیکھے اور اپنے گناہوں کا قلع قمع کرے۔ غررالحکم حدیث3690