حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کو وہ شخص سخت ناپسند ہے جو اپنے مال کو قسمیں کھا کر بیچتا ہے۔ وسائل الشیعۃ حدیث22893