حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا: تمہاری جانوں کی قیمت مقرر کی گئی ہے اور وہ ہے جنت، لہٰذا اپنی جان کو جنت کے سوا کسی اور چیز کے بدلے میں نہ بیچو۔ غررالحکم حدیث3314
امام مہدی (عج) بزبان معصومین