حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: توبہ چار ستونوں پر قائم ہے، دل سے پشیمانی، زبان سے استغفار، ظاہری اعضاء سے عمل اور اس بات کا پختہ ارادہ کہ دوبارہ گناہ نہیں کرے گا۔ بحارالانوار کتاب الروضۃ باب16حدیث74