حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: توبۃ النصوح یہ ہے کہ جب تم سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے تو اس پر پشیمانی کا اظہار کرو، خدا سے اس کی معافی مانگو اور پھر اس گناہ کی طرف جانے کا ارادہ بھی نہ کرو۔ کنزالعمال حدیث10302