حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا: مومن، لوگوں کا مددگار ہوتا ہے، کم خرچ ہوتا ہے، اپنے معاش کے لئے اچھی تدبیریں کرتا ہےاور ایک بل سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ۔ مطالب السئول ص54، اصول کافی باب المومن و علاماتہ حدیث38، وسائل الشیعۃ حدیث20255
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔