حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جس کا تجربہ کم ہوتا ہے وہ دھوکا کھا جاتا ہے اور جس کا تجربہ زیادہ ہوتا ہے اُسے کم دھوکا دیا جاسکتا ہے۔ غررالحکم حدیث10158