حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: امانت کی ادائیگی، رزق کو کھینچ لاتی ہے اور بددیانتی ، فقر و تنگدستی کو بحارالانوار کتاب الروضۃ باب16 حدیث138