حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: سخت مشکلات اور مصائب کے ذریعہ بلند درجات اور ہمیشہ کی راحت نصیب ہوتی ہے۔ غررالحکم حدیث1709