حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: خندہ پیشانی کا حُسن، دلوں کے بغض اور کینے کو دور کردیتا ہے۔ اصول کافی باب حسن البشر حدیث6