حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا: ایمان کے چار ارکان ہیں: ۱۔خدا پر توکل ۲۔اپنے معاملات خدا کے سپرد کردینا ۳۔خدا کے حکم کے آگے سر تسلیم خم کردینا ۴۔خدا کی قضا پر راضی رہنا۔ بحارالانوار کتاب الروضۃ باب16 حدیث154
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔