حضرت امام علی رضا عليه‌السلام نے فرمایا: فرعون (بھی)موت کو دیکھ کر ایمان لے آیا تھا لہٰذا موت کو دیکھ کر ایمان لانا قابلِ قبول نہیں ہوتا۔ بحارالانوارکتاب العدل باب20حدیث25