حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: انسان کی عقل اس (کی زندگی) کا نظام، ادب اس کا سہارا، صداقت اس کی رہنما اور شکر اس کا کمال (انسانیت) ہے غررالحکم حدیث6335