حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: مومن اپنے دین کو اپنی دنیا کے ذریعے بچاتا ہے اور فاسق اپنی دنیا کو اپنے دین کے ذریعے بچاتا ہے۔ غررالحکم حدیث 2160