حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: مومن غیرت مند اور شریف ہوتا ہے، لوگوںکو اس پر اطمینان ہوتا ہے، وہ احتیاط سے کام لیتا ہے۔ غررالحکم حدیث 1901