حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ کسی مسلمان کو خوفزدہ کرے عیون اخبارالرضا ؑج2ص71 وسائل الشیعۃحدیث 16284