حضرت امام محمد باقر عليه‌السلام نے فرمایا: مومن ہر قسم کی آزمائش میں مبتلا ہوسکتا ہے اور ہر طرح کی موت مرسکتا ہے، مگر خود کشی نہیں کرسکتا۔ وسائل الشیعۃ حدیث35061