حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: آنکھوں کا گریہ اور دل کا خوف، اللہ کی رحمت ہوتے ہیں، لہٰذا جب تمہیں یہ حاصل ہوجائیں تو دعا کو غنیمت جانو۔ مستدرک الوسائل حدیث5706