حضرت امام محمد باقر عليه‌السلام نے فرمایا: حضرت موسیٰ (ع) نے اللہ سے پوچھا: خداوندا! تیرے نزدیک تیرے بندوں سے ناپسندیدہ ترین شخص کون ہے؟ تو فرمایا: جو رات کو مردار بن کر سویا رہتا ہے اور دن کو کوئی کام نہیں کرتا۔ بحارالانوار ابواب قصص موسیٰ ؑ و ہارون ؑ باب11 حدیث52