حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا: بخیل کے بخل کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے رب کے بارے میں بدگمانی کرتا ہے، کیونکہ جو شخص خدا کی طرف سے عوض ملنے کا یقین رکھتا ہے وہ خرچ کرنے میں دریا دلی دکھاتا ہے۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب136 حدیث35
الفقہ>مکاسب >حصہ دوم بحث بیع فضولی (105)
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ