حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا:
توبۃ النصوح یہ ہے کہ جب تم سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے تو اس پر پشیمانی کا اظہار کرو، خدا سے اس کی معافی مانگو اور پھر اس گناہ کی طرف جانے کا ارادہ بھی نہ کرو۔
کنزالعمال حدیث10302
کلام --> درس عقائد
درس نمبر:
71
استاد:
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
کلام --> درس عقائد
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ