حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
جب تم اپنے بھائیوں کے ساتھ ملاقات کرو تو ان سے مصافحہ کرو(اُن سے) مسکرا کر اور خندہ پیشانی سے ملو، اس طرح جب تم اُن سے جدا ہوگے تو تمہارے تمام گناہ ختم ہوچکے ہوں گے۔
بحارالانوار کتاب العشرۃ باب100 حدیث3
اخلاقیات --> اخلاقیات
درس نمبر: 3
استاد:
علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث:
آداب بندگی
رابطہ
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ
اخلاقیات --> اخلاقیات
رابطہ
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ