حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: جو شخص خدا کی اطاعت سے ہٹ کر خرچ کرے گا فضول خرچ سمجھا جائے گا اور جو خیر کی راہوں میں خرچ کرے گا، وہ میانہ روی پر عمل کرے گا۔ مستدرک الوسائل حدیث 18211

تدریسی مراحل

اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔