حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: ان لوگوں کے لیے خوشخبری ہے جو بھوکا رہنے کی کوشش کرتے ہیں، شکم سیری سے پرہیز کرتے ہیں اور صبر سے کام لیتے ہیں، ایسے لوگ قیامت کے دن شکم سیر ہوں گے بحارالانوار ج72 ص462، تتمہ کتاب العشرۃ، تتمۃ ابواب حقوق المومنین، باب 93فضل اقراء الضیف

تدریسی مراحل

اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔