حضرت امام موسیٰ کاظم عليه‌السلام نے فرمایا: جو شخص اپنے بھائیوں (دوستوں) اور گھر والوں کے ساتھ نیکی کا سلوک کرتا ہے اس کی عمر میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث 14498