حضرت امام موسیٰ کاظم عليه‌السلام نے فرمایا: مومن چٹان سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے، کیونکہ چٹان کو کدالوں سے توڑا جاسکتا ہے،لیکن مومن کے دل کو کسی صورت نہیں توڑا جاسکتا۔ مستدرک الوسائل حدیث13906

تدریسی مراحل

اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔