حضرت فاطمه زهرا عليها‌السلام نے فرمایا: مجھے اس دنیا میں تین چیزیں بہت پیاری ہیں: 1۔قرآن مجید کی تلاوت کرنا۔ 2۔چہرہ رسول ؐ کی زیارت کرنا۔ 3۔راہِ خدا میں خرچ کرنا۔ شرح نہج البلاغہ ابن عبیدہ ج1

تدریسی مراحل

اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔