حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: امام مہدی ؑ نے حکمت کی ڈھال پہن رکھی ہوگی اور تمام آداب کو اپنائے ہوں گے(وہ) خدا کی باقی حجتوں میں سے آخری حجت ہوں گے اور انبیاء علیہم السلام کے خلفاء میں سے آخری خلیفہ ہوں گے نہج البلاغہ خطبہ182

حدیث --> نہج البلاغہ --> کلمات قصار

درس نمبر: 106
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: حکمت نمبر 401 تا 405

رابطہ

اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ

Success! Your message has been sent to us.
Error! There was an error sending your message.
CAPTCHA code