حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: جو تجارت کرنا چاہتا ہے اُسے پہلے اپنے دین کو سمجھنا چاہئے، تاکہ وہ حلال و حرام کو پہچان سکے، کیونکہ جو شخص دین کو سمجھے بغیر تجارت کرے گا وہ شکو ک و شبہات میں گھر جائے گا۔ وسائل الشیعۃ حدیث22797

حدیث --> نہج البلاغہ --> کلمات قصار

درس نمبر: 92
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: حکمت نمبر 345 تا 348

رابطہ

اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ

Success! Your message has been sent to us.
Error! There was an error sending your message.
CAPTCHA code