حضرت امام موسیٰ کاظم عليه‌السلام نے فرمایا: حرام کبھی پروان نہیں چڑھتا، اگر پروان چڑھے بھی تو اس میں برکت نہیں ہوتی، اگر اسے راہِ خدا میں خرچ کیا جائے تو اس کا اجر نہیں ملتا۔ اصول کافی باب المکاسب الحرام حدیث7

حدیث --> نہج البلاغہ --> کلمات قصار

درس نمبر: 84
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: حکمت نمبر 296 تا 300

رابطہ

اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ

Success! Your message has been sent to us.
Error! There was an error sending your message.
CAPTCHA code