حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: جب قیامت کا دن ہوگا تو منادی ندا دے گا ’’عبادت کرنے والوں کی زینت کہاں ہیں؟‘‘ گویا میں اپنے فرزند علی بن الحسین ؑ کو دیکھ رہا ہوں کہ صفوں کو چیر کر آگے بڑھ رہے ہیں بحارالانوار ابواب تاریخ سیدالساجدین ؑباب1

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 125
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ بنی اسرائیل ۷۰،وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِيْٓ اٰدَمَ وَحَمَلْنٰہُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنٰہُمْ۔۔۔۔

رابطہ

اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ

Success! Your message has been sent to us.
Error! There was an error sending your message.
CAPTCHA code