حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: بخیل کے بخل کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے رب کے بارے میں بدگمانی کرتا ہے، کیونکہ جو شخص خدا کی طرف سے عوض ملنے کا یقین رکھتا ہے وہ خرچ کرنے میں دریا دلی دکھاتا ہے۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب136 حدیث35

الفقہ --> مکاسب --> حصہ دوم بحث بیع فضولی

درس نمبر: 76
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: مجاز، امااجازۃ العقد الواقع علی مال المالک.....

رابطہ

اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ

Success! Your message has been sent to us.
Error! There was an error sending your message.
CAPTCHA code