حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: موذن کا ’’اللہ اکبر،، کہنا اللہ کے قدیم، ازلی، ابدی، عالم، قادر، قوی، حلیم، کریم اور جواد ہونے اور اس کے جود و عطا اور کبریائی کی نشاندہی کرتا ہے بحارالانوارج81 ص131،تتمۃ کتاب الصلوٰۃ، تتمۃ ابواب مکان المصلی، باب13 الاذان والاقامۃ و فضلہما، مستدرک الوسائل حدیث4187

علوم القرآن --> قرائت و تجويد

درس نمبر: 5
استاد: قاری جاوید حسین الحسینی
بحث: احکام حروف،قرآن کریم کو آسانی سے پڑھنے کا طریقہ،۔،

رابطہ

اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ

Success! Your message has been sent to us.
Error! There was an error sending your message.
CAPTCHA code