حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا:
یقیناً اللہ تعالیٰ گناہوں کو بخش دینے والا ہے، سوائے اُس شخص کے گناہوں کے کہ جو خدا کی اطاعت کو چھوڑ کر یوں بھاگتا ہے جیسے اونٹ اپنےمالک سے بھاگتا ہے۔
کنزالعمال حدیث 43717
کلام --> درس عقائد
درس نمبر:
125
استاد:
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
بحث:
قال اللہ لَا أُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَامَةِ (1)۔۔۔
کلام --> درس عقائد
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ