حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: خوفِ خدا میں آنسو بہانا، دل کو روشن کرتا ہے اور گناہوں کو دوبارہ سرزد ہونے سے بچاتا ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث 12882