حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا: ’’اللّٰہ‘‘ کے معنی ہیں جس کے بارے میں مخلوق حیران ہو اور اس کی طرف پناہ لی جائے اور ’’اللّٰہ‘‘ وہی تو ہے جو آنکھوں کے ادراک سے پوشیدہ اور وہم و گمان سے مخفی ہے التوحید باب 4، بحارالانوار کتاب التوحید باب6
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔
اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔