حضرت امام علی زین العابدین عليهالسلام نے فرمایا:
برزخ سے مراد قبر ہے جہاں اکثر لوگوں کی زندگی بڑی تنگی اور سختی میں ہوگی، بخدا قبر یا تو جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے۔
بحارالانوار کتاب الروضۃ باب21 حدیث10
الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ اوّل
درس نمبر:
44
ذیلی عنوان:
شرح اللمعۃ | کتاب الطھارۃ | درس 44
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
صلاۃ میت، الرّابع الصلاۃ علیہ وتجب الصلاۃ علی کل۔۔۔
الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ اوّل
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ