حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
اپنی زبان کی تیزی اس پر استعمال نہ کر جس نے تجھے بولنا سکھایا اور اپنےکلام کی بلاغت اس کے خلاف استعمال نہ کر جس نے تجھے سیدھی راہ دکھائی ہے۔
نھج البلاغۃ حکمت411
ادبیات --> مبادی العربیہ --> مبادی العربیہ حصہ نحو
درس نمبر:
134
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
أحرف الاستفهام و الجواب و النفي و الردع و الاستفتاح
ادبیات --> مبادی العربیہ --> مبادی العربیہ حصہ نحو
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ