حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
توبہ چار ستونوں پر قائم ہے، دل سے پشیمانی، زبان سے استغفار، ظاہری اعضاء سے عمل اور اس بات کا پختہ ارادہ کہ دوبارہ گناہ نہیں کرے گا۔
بحارالانوار کتاب الروضۃ باب16حدیث74
ادبیات --> مبادی العربیہ --> مبادی العربیہ حصہ نحو
ادبیات --> مبادی العربیہ --> مبادی العربیہ حصہ نحو
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ