حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
جس کا فعل اس کے قول کے مطابق ہو وہ اُس کی نجات کا سبب ہوتا ہے اور جس کا فعل اس کے قول کے مطابق نہ ہو تو اس کا ایمان غیر مستقل ہوتا ہے۔
اصول کافی باب فی علامۃ المُعار حدیث1، المحاسن باب الاخلاص حدیث 274
ادبیات --> مبادی العربیہ --> مبادی العربیہ حصہ نحو
ادبیات --> مبادی العربیہ --> مبادی العربیہ حصہ نحو
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ