حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
آزمائش مومن کی زینت ہے اور عقلمند کے لیے عظمت ہے، کیونکہ آزمائش کا مومن کے ساتھ رہنا اور مومن کا اس پر صبر کرنا اور ثابت قدم رہنا، اس کے ایمان کے صحیح ہونے کی علامت ہے۔
مستدرک الوسائل حدیث2405
الفقہ --> دروس تمهيدية في الفقه الاستدلالي --> حصہ اوّل
الفقہ --> دروس تمهيدية في الفقه الاستدلالي --> حصہ اوّل
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ