حضرت فاطمه زهرا عليهاالسلام نے فرمایا: اے ابوالحسنؑ! رسول خدا (ص) نے مجھ سے عہد کیا ہے اور مجھے بتایا ہے کہ میں ان کے اہلِ بیت ؑ میں سب سے پہلے ان سے جا ملوں گی اور یہ ضرور ہوگا، لہٰذا آپ امرِ الٰہی پر صبر کیجئے گا اور اس کی قضا پر راضی رہیے گا۔ بحارالانوار کتاب تاریخ فاطمہ ؑ والحسن ؑ والحسین ؑ باب7 حدیث30
الفقہ --> دروس تمهيدية في الفقه الاستدلالي --> حصہ اوّل
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ