حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: توبۃ النصوح یہ ہے کہ : گناہ کرنے کے بعد دل میں اس پر پشیمانی ہو، زبان پر اس کے لیے استغفار ہو اور دل میں یہ پختہ ارادہ ہو کہ پھر ایسا نہیں کرے گا۔ بحارالانوار کتاب الروضۃ باب16 حدیث66

حدیث --> نہج البلاغہ --> کلمات قصار

درس نمبر: 90
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: حکمت نمبر 334 تا 342

اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ

Success! Your message has been sent to us.
Error! There was an error sending your message.
CAPTCHA code