حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
جب کوئی مومن اپنے کسی مومن بھائی پر تہمت لگاتا ہے تو اس کا ایمان اس طرح پگھل کر ضائع ہوجاتا ہے جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔
اصول کافی کتاب الایمان والکفر باب التھمۃ حدیث1
اصول --> اصول الفقہ --> حصہ اوّل
درس نمبر:
100
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
عام و خاص، الصورۃ الثالثۃ، اذا کانا معلومی التاریخ۔
اصول --> اصول الفقہ --> حصہ اوّل
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ