حضرت امام محمد باقر عليهالسلام نے فرمایا:
مومن ہر قسم کی آزمائش میں مبتلا ہوسکتا ہے اور ہر طرح کی موت مرسکتا ہے، مگر خود کشی نہیں کرسکتا۔
وسائل الشیعۃ حدیث35061
الفقہ --> مکاسب --> حصہ دوم (دورہ دوّم)
درس نمبر:
86
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
شرائط عقد،ومن جملۃ شروط العقد،التطابق بین الإیجاب والقبول۔۔۔۔۔
الفقہ --> مکاسب --> حصہ دوم (دورہ دوّم)
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ