حضرت فاطمه زهرا عليهاالسلام نے فرمایا: حضرت پیغمبر خدا (ص) نے مجھے فرمایا: اے زہراؑ--میرے اہلِ بیتؑ میں سب سے پہلے مجھے آملو گی ، لہذا خدا کا تقویٰ اختیار کرو اور صبر سے کام لو، کیونکہ میں تم سے جدا ہو کر آگے جانے والوں میں سب سے بہتر ہوں۔ الصواعق المحرقۃ باب 11 فصل3
اصول --> الموجز فی الاصول --> حصہ اوّل
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ