حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: ایمان کے چار ارکان ہیں: ۱۔خدا پر توکل ۲۔اپنے معاملات خدا کے سپرد کردینا ۳۔خدا کے حکم کے آگے سر تسلیم خم کردینا ۴۔خدا کی قضا پر راضی رہنا۔ بحارالانوار کتاب الروضۃ باب16 حدیث154

حدیث --> نہج البلاغہ --> کلمات قصار

درس نمبر: 16
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: حکمت 36:من اطال الامل اساءالعمل

اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ

Success! Your message has been sent to us.
Error! There was an error sending your message.
CAPTCHA code